ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر
مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،
ملزم سے 01کلو 100 کلو ہیروئن برآمد کر لی گئی،
ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج،
منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
