BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،بوگس چیک کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،

مجرم بوگس چیک کے مقدمہ میں تھانہ صدر پولیس کو مطلوب تھا،تھانہ صدر پولیس نے جدید سائنٹیفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے مجرم اشتہاری کو گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version