BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،بیوی اور بہو پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،بیوی اور بہو پر تشدد کرنے والا ملزم گرفتار

جہلم: تھانہ صدر پولیس نے گھریلو تشدد کے واقعہ پر فوری کارروائی کرتے ہوئے اپنی بیوی اور بہو پر تشدد کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،

پولیس نے متاثرہ خاتون کی شکایت پر فوری مقدمہ درج کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا، جبکہ واقعہ کی مزید تفتیش جاری ہے،

خواتین پر تشدد، ہراسگی اور دیگر جرائم کسی صورت برداشت نہیں کیے جائیں گے۔ خواتین کے جان و مال اور عزت و وقار کا تحفظ جہلم پولیس کی اولین ترجیح ہے، اور قانون کی خلاف ورزی کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version