BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، عدالتی اشتہاری مجرم گرفتار

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی، عدالتی اشتہاری مجرم گرفتار

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ڈکیتی کے مقدمہ میں سال 2016 سے مطلوب عدالتی اشتہاری کو گرفتار کر لیا،

اشتہاری مجرمان کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے گی، ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version