مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،مغوی بازیاب
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مغوی بازیاب کروا لیا،
مغوی کے لواحقین کی جہلم پولیس سے اظہارِ تشکر،
شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
