BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کا منشیات فروش ملزمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری،02 منشیات فروش ملزم گرفتار،بھاری مقدار میں منشیات برآمد

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کر لیا،

ملزمان سے مجموعی طور پر 02 کلو 500 گرام چرس برآمد کر لی گئی،

ملزمان کے خلاف تھانہ صدر میں الگ الگ مقدمات درج،

منشیات فروش معاشرے کا ناسور ہیں جن کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version