ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،گینگ ریپ کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم گرفتار
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم نے اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر مجھے زیادتی کا نشانہ بنایا ،مدعی مقدمہ
عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
