ڈی پی او جہلم طارق عزیز سندھو کی ہدایت پر مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کاروائی،چوری کے مقدمہ میں ملوث اشتہاری مجرم گرفتار،
تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے مجرم کو گرفتار کر لیا،
مجرم سال 2022 سے تھانہ صدر پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب تھا،
مجرم گرفتاری سے بچنے کے لیے روپوش ہو گیا تھا جس کو جدید سائنٹفک طریقہ کار کو بروئے کار لاتے ہوئے گرفتار کر لیا گیا،
اشتہاری مجرمان کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
