BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی احسن کاروائی گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے

جہلم پولیس کی عوام دوست پالیسی کے تحت بچھڑوں کو اپنوں سے ملوانے کی روایت برقرار،

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی احسن کاروائی گمشدہ بچے کو ڈھونڈ کر لواحقین کے حوالے کر دیا،

گمشدہ بچے کے لواحقین نے جہلم پولیس کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہوئےڈھیروں دعائیں دیں،

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version