BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدراور ٹیم کی اہم کاروائی،20 سالہ لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ صدراور ٹیم کی اہم کاروائی،20 سالہ لڑکی کو ورغلا کر زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،

تھانہ صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،

ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،

ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج،

عورتوں اور بچوں کے ساتھ زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version