BBC Urdu TV

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری

مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پناہ دینے اور بھاگنے میں مدد کرنے والا ملزم گرفتار

تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری مجرم کو پناہ دے کر بھاگنے میں مدد کر کے ارتکاب جرم کیا،ملزم کے خلاف تھانہ جلالپور شریف میں مقدمہ درج،

جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بھر پور کریک ڈاؤن جاری ہے،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو

Exit mobile version