مرزا صداقت علی ایس ایچ او تھانہ جلالپور شریف صداقت علی اور ٹیم کی اہم کاروائی،قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار،آلہ قتل برآمد
تھانہ جلالپور شریف پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم سے آلہ قتل رائفل معہ ایمونیشن برآمد کر لی گئی،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
سنگین نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم طارق عزیز سندھو
