مرزا صداقت ایس ایچ او تھانہ صدر اور پولیس ٹیم کی اہم کارروائی، اقدامِ قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، ناجائز اسلحہ برآمد
تھانہ صدر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدامِ قتل کے مقدمہ میں مطلوب ملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر لیا گیا،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
ضلع بھر میں جرائم پیشہ عناصر اور ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں،عوام کے جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے جہلم پولیس ہر ممکن اقدامات عمل میں لا رہی ہے،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری
