BBC Urdu TV

مرزا صداقت ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار

مرزا صداقت ایس ایچ او تھانہ صدر اور ٹیم کی اہم کارروائی،منشیات فروش ملزم گرفتار

ملزم کے قبضہ سے 01 کلو 260 گرام چرس برآمد کر کے قبضہ پولیس میں لے لی گئی،ملزم کے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے،

نوجوان نسل کو منشیات کے ناسور سے محفوظ رکھنے کے لیے منشیات فروشوں کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری رہیں گی،معاشرے میں منشیات کے پھیلاؤ میں ملوث عناصر کے ساتھ قانون کے مطابق سختی سے نمٹا جائے گا،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری

Exit mobile version