محکمہ ھائی وے سوھاوہ کئی نقصانات ایسے جن کی تلافی ممکن ھی نہیں ۔یعنی اگر کسی وجہ سے جان چلی جائے تو جان کا نعمل بدل نہیں کوئی
ترقی پُل پر جہلم سے سوھاوہ کی طرف آتے پُل کے شروع ھی میں پہلے جوڑ کی حالت ایسی کہ کئی گاڑیوں کے کئی نقصانات ھو چکے اور یہ اب کی تصویر نہیں دو ماہ قبل بھی ایسے ھی تھی ۔جب ھادثہ کئی جانیں لے لیتا ھے اور کسی ادارے کی ذمہ داری ثابت ھو جاتی ھے تو سب کی تب دوڑیں لگتی ہیں ۔روڈ کی حالت گو کہ ھر جگہ سے خراب اور ٹوٹ پھوٹ کا شکار ھے مگر اس جگہ سے گاڑی کو بچانا ممکن ھی نہ ھو جیسے
انتظامیہ و ان تمام اداروں سے گزارش ھے کہ درست الفاظ کا چناؤ کیا جارھا ھے کہ خدا را نوٹس لیں اور عوام کی جان ومال کو محفوظ بنائیں اس جگہ کو ٹھیک کریں
