کراچی :(رپورٹ:عاصم ارائیں جہلمی )
محکمہ پولیس مشترکہ کاوش شہر کے امن کے لیئے کار ساز ثابت ہونے لگی *IG SINDH AIG KHI* کی مشترکہ پلاننگ شہر قائد کو روشنیوں کا شہر بنانے کا عہد لیئے میدان میں ذرائع اسنیپ چیکنگ کی حکمت عملی سے اسٹریٹ کرائم کا جن کافی حد تک قابو میں آگیا ڈکیتی اسنیچنگ کی وارداتوں میں خاطر خواہ کمی دیکھی جارہی ہے اسنیپ چیکنگ کا دورانیہ عوام کی جان و مال کی حفاظت کے لیئے بہترین بتایا جارہا ہے عوامی سروے نے آئی جی سندھ *راجہ رفعت مختار* ایڈیشنل انسپکٹر جنرل پولیس کراچی *خادم حسین رند* کی عوامی خدمت کی کاوش کو سراہتے ہوئے اچھا اقدام قرار دیا کراچی کے آٹھواں اضلاع کے *ایس ایس پیز* کی اپنے اپنے متعلقہ تھانوں کو دیئے گئے احکامات اور اسنیپ چیکنگ کے دورانیے کو بڑھانے سے عوام میں پائی جانے والی بے چینی کی لہر کا خاتمہ ہوا ہے اور شہر میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں کافی حد تک کنٹرول کیا گیا ہے عوام نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے بہترین محکمانہ خدمات پر زبردست خراج تحسین پیش کیا
محکمہ پولیس مشترکہ کاوش شہر کے امن کے لیئے کار ساز ثابت ہونے لگی *IG SINDH AIG KHI* کی مشترکہ پلاننگ
