BBC Urdu TV

محکمہ لوکل گورنمنٹ نے انصاف کا بول بالا فاسٹ ٹریک بنیادوں پر نمٹا شروع کردیا

محکمہ لوکل گورنمنٹ نے انصاف کا بول بالا فاسٹ ٹریک بنیادوں پر نمٹا شروع کردیا۔۔۔

*مقصود ملاح کو سانحہ 12 اگست سیکریٹریٹ کی پاداش میں ڈسمس فرام سروس کردیا گیا۔۔۔۔*

میں اس لیٹر پر زیادہ کچھ تو تبصرہ نہیں کرونگا بس اتنا کہونگا۔۔ پکچر ابھی باقی ہے باس۔۔۔۔

19 ستمبر کو اینٹی کرپشن کورٹ میں کیس کی اہم سماعت باقی ہے اور 27 ستمبر کو ہائیکورٹ میں اہم سماعت ہونی ہے اور محکمہ لوکل گورنمنٹ نے اپنی جانب سے ڈسمس کرکے کیس نمٹا دیا۔۔۔۔۔

خیر تبصرہ پہلے روز سے آج تک کا مکمل خلاصہ وکیل مقصود ملاح کا بہت جلد نشر کیا جائے گا ۔۔۔

کیا ۔۔۔ کیوں۔۔۔ اور کیسے سب کیا گیا۔۔۔

*تب تک کیلئے اللہ حافظ۔۔ پاکستان زندہ باد*

Exit mobile version