BBC Urdu TV

محمد نادر خان کی مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر سے ملاقات

محمد نادر خان کی مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر سے ملاقات۔

ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

پشاور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق خیبر پختونخواہ کے معروف سیاسی و کاروباری شخصیت محمد نادر خان کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر سے ملاقات تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز معروف سیاسی و کاروباری شخصیت محمد نادر خان کی پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما کیپٹن صفدر خان سے ملاقات ہوئی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اس موقع پر سیاسی و کاروباری شخصیت محمد نادر خان نے کہا کہ ملکی ترقی کیلئے ہم سب کو اہم کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ پاکستان ہم سب کا ملک ہے اور اس ملک اور عوام کی خدمت ہر شہری کا فرض اور اہم ذمہ داری ہے اس موقع پر دیگر سیاسی و کاروباری شخصیات بھی موجود تھی۔

Exit mobile version