BBC Urdu TV

محمد علی ہمایون بٹ کا سری لنکن قونصلیٹ پنجاب لاہور کا دورہ

محمد علی ہمایون بٹ کا سری لنکن قونصلیٹ پنجاب لاہور کا دورہ۔

اس موقع پر انہوں نے سری لنکن اعزازی قونصل جنرل یاسین جوئیہ سے ملاقات کی۔

لاہور(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق محمد علی ہمایون کا سری لنکن قونصلیٹ لاہور کا دورہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز گوجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری اور ایگزیکٹیو کمیٹی ممبران نے سری لنکن قونصلیٹ کے دورہ کیا دورہ کے موقع پر انہوں نے جی سی سی آئی کے آئندہ تجارتی وفد کے سری لنکا کے دورے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا اس موقع پر گجرانوالہ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد ہمایون بٹ اور ایگزیکٹیو کمیٹی کے ممبران نے سری لنکن اعزازی قونصل جنرل آف پاکستان پنجاب یاسین جوئیہ کی پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تجارتی تعلقات کی بہتری میں اہم کردار ادا کرنے پر شکریہ ادا کیا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Exit mobile version