محمد علی خان کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہیں۔ محمد نادر خان
مرحوم حاجی دلارم خان، اور حاجی شیر عالم خان کے بھائی تھے۔سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار
پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے کہا کہ محمد علی خان کیےانتقال پر اظہار افسوس و اظہار تعزیت کرتے ہیں انہوں نے کہا کہ مرحوم حاجی دلارم خان اور حاجی شیر عالم خان کے بھائی تھے انہوں نے کہا کہ اللہ تبارک و تعالی مرحوم محمد علی خان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ سیاسی و کاروباری شخصیت و آزاد امیدوار پی کے 72 محمد نادر خان نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہے اللہ تبارک و تعالی مرحوم کی مغفرت فرمائے۔آمین
