BBC Urdu TV

محمد حسیب راجہ اور ڈی ایس پیز سرکل کا مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کا دورہ

ڈی پی او جہلم ناصر محمود باجوہ کی ہدایت پر ایس پی انویسٹیگیشن محمد حسیب راجہ اور ڈی ایس پیز سرکل کا مختلف مساجد اور امام بارگاہوں کا دورہ، سیکیورٹی ڈیوٹی کو چیک اور بریف کیا،

ایس ایچ اوز میٹل ڈیٹیکٹرز ، بیرئیرز اور چھت ڈیوٹی کی تعیناتی یقینی بنایئں،

مساجد اور امام بارگاہوں میں داخل ہونے والے تمام عبادت گزار چیک ہو کر داخل ہوں، ایس پی انویسٹیگیشن

جمعتہ الوداع اور یوم القدس کی ریلیوں کا تحفظ یقینی بنانے کے لئے جہلم پولیس الرٹ ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہے، ڈی پی او جہلم ناصرمحمود محمود باجوہ

Exit mobile version