محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان ہم میں نہیں رہے!!
محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے والہانہ محبت عقیدت اور عشق تھا ایک پریس کانفرنس میں شرکت کی بعد شرکت آپ سے مصاحفہ کا شرف بھی نصیب ھوا تھا۔ محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان صاحب ایک نفیس شریف عاجز و انکسار بے پناہ ادب اور علم سے مالا مال تھے۔ دل کے انتہائی سخی اور شفیق تھے۔ آج وہ ہم میں نہیں رہے الله انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے اور انکی قبر کو نور سے منور فرمادے آمین ثما آمین ۔۔۔۔
جاوید صدیقی ایگزیکٹو ممبر کراچی یونین آف جرنلسٹس دستور گروپ و ممبر کراچی پریس کلب
