BBC Urdu TV

لیں جی تھانہ روات اور تھانہ🚨 گوجرخان گھریلو ملازمہ کے مالک پر سنگین الزامات بارے مزید ہوشروبا انکشافات

"کاپی پیسٹر فنکار ہوشیار ”
شروع ہو جائیں

لیں جی تھانہ روات اور تھانہ🚨
گوجرخان گھریلو ملازمہ کے مالک پر سنگین الزامات بارے مزید ہوشروبا انکشافات ۔۔
پر یاروں کاپی کرتے ہو تو کم از کم متن ہی کچھ تبدیل کرلیاکرو۔
چلیں تو دیکھیں یہ معاملہ ستمبر2025میں ہی سامنے آتا ہے جب مبینہ وکٹم لڑکی کاوالد نے 20ستمبرکو تھانہ گوجرخان میں مبینہ طور پر اپنی ہی برداری کے 85 سالہ برطانیہ پلٹ بزرگ پر سنگین الزامات عائد کرکے کاروائی کے لیے درخواست دی اور بعدازاں دو دن بعد ہی عدالت میں مقدمہ اندراج کے لیے 22 اے کے لیے بھی رجوع کرلیا تاہم بزرگ کی عمر دیکھتے ہوئےاور الزامات مبینہ طور پر ثابت نہ ہونے پر درخواست خارج کردی گی ۔لیکن اسی ماہ یعنی ستمبر کے آخر میں29 ستمبر کو اسی 85 سالہ بزرگ کے برطانیہ پلٹ بیٹے خواجہ شاہد سلیم کی جانب سے گھریلو ملازمہ وکٹم کی والدہ اور ہمشیرہ پر گھر سے 19لاکھ کے زیورات چوری کرنے کیFIR تھانہ گوجرخان میں درج کرلی جاتی ہے اطلاعات ہیں کہ اس میں برآمدگی بھی ہوتی ہے ۔۔
لیکن حیرت انگیز طور پر ستمبر میں اسی فیملی کے افراد پر سنگین الزمات کے ساتھ وکٹم فریق تھانہ گوجرخان اور عدالت میں 22 اے کے لیے رجوع کرتا ہے اور پھر مسلسل اسی گھر میں ملازمت بھی جاری رہتی ہے اور پھر وکٹم کے بیان پر 20 نومبر کا وقوعہ بیان کرکے 21 نومبر 2025 کو تھانہ روات میں سنگین الزامات پر اسی بزرگ کے برطانیہ پلٹ بیٹے و چوری کی FIR کےمدعی شاہد کے خلاف سنگین الزامات پر تھانہ روات پولیس مقدمہ بھی درج کرلیتی ہے ۔
صاحبان یہ معاملہ تو بہت ہی زیادہ گھمبیر ہے اس پر تو بننا چاہیے اور اگر بچیوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے تو ایسا کرنے والوں اور اگر برطانیہ پلٹ فیملی کو تختہ مشق بنایا جارھا ہے تو انکے ساتھ ایسا کرنے والے تمام عناصر کو بے نقاب کرکےمثال بنادینا چاہیے تاکہ معاشرے میں عدل وانصاف کا بول بالاہوو انصاف ہوتا دیکھائی دے ۔۔
معذرت اگر اس نشاندہی پر کسی
کی دل آزاری ہوئی ہوتو۔

Exit mobile version