BBC Urdu TV

لیسکو افسران و ملازمین کے اثاثے اور مالی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ

لیسکو افسران و ملازمین کے اثاثے اور مالی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ۔

ہمارے اثاثے ہر سال گوشواروں میں دکھائے جاتے ہیں جس نے تحقیقات کرنی ہیں کر لے،کچھ خفیہ نہیں ہے۔لیسکو افسران

لاہور(نمائندہ کوثر بیگ)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو )افسران اور ملازمین کے اثاثے  اور مالی معاملات کی چھان بین کا فیصلہ کیا گیا ہے۔لیسکو ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کمپنی کے افسران کو پرفارموں پر مانگی گئی معلومات دینے کا پابند کیا جائے گا جب کہ لیبر یونین کے عہدے داروں کے اثاثوں کی چھان بین بھی کی جائے گی۔لیسکو افسران کے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہمارے اثاثے ہر سال گوشواروں میں دکھائے جاتے ہیں جس نے تحقیقات کرنی ہیں کر لے،کچھ خفیہ نہیں ہے۔

Exit mobile version