لیبیا کشتی حادثہ کیس-ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفیکنگ سرکل گجرانوالہ کی بڑی کارروائی
لیبیا کشتی حادثہ میں ملوث 2 انسانی سمگلر کو گرفتار کر لیا گیا۔
ملزمان نے لیبیا کشتی حادثے کے متاثرہ کو یورپ بھجوانے کے لئے 25 لاکھ روپے ہتھیائے۔متاثرہ عمیر یحی لیبیا سے اٹلی جاتے ہوئے کشتی حادثے میں جانبحق ہو گیا تھا۔
گرفتار انسانی سمگلرز میں محسن جاوید اور شرافت علی شامل۔ملزمان کو تعلق گجرانوالہ سے ہے۔ملزمان کو گجرانوالہ سے گرفتار کیا گیا۔
ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔مزید تفتیش جاری ہے۔
