لوگ کچھ بھی کہے لیکن پاک آرمی ہماری جان ہے اور اسلام اور پاکستان کی محفافظ ہے
ہمیں اس پرچم اور وردی کی عزت کرنی ہوگی۔۔۔پاک فوج ہے تو ہم سکون سے ہیں اس ملک پاکستان کے لئے پاک فوج کی قربانیاں لازوال ہے ۔
میر ے خون سے لکھنا پاکستان زندہ باد ۔
میرے کفن پر لکھنا پاکستان زندہ باد۔۔
موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جیا ہوں۔۔
میرے قبر پر لکھنا پاکستان زندہ باد۔
وطن کا بیٹا اےکے💕🇵🇰
پاکستان زندہ باد💕🇵🇰
پاک فوج آئی ایس آئی پائندہ باد
لوگ کچھ بھی کہے لیکن پاک آرمی ہماری جان ہے اور اسلام اور پاکستان کی محفافظ ہے