BBC Urdu TV

لاہور، اسلام آباد، کراچی میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا

پشاور: ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں رمضان المبارک کا چاند نظر آ گیا ہے، کراچی، اسلام آباد، حیدر آباد، لاہور سمیت دیگر شہروں میں چاند نظر آیا۔

Exit mobile version