BBC Urdu TV

لاڑکانہ: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی ‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی ہمشیرہ محترمہ صنم

لاڑکانہ: خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی ‏بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی ہمشیرہ محترمہ صنم بھٹو کی گڑھی خدابخش آمد

‏لاڑکانہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنی خالہ محترمہ صنم بھٹو کے ہمراہ اپنی والدہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی مزار پر حاضری دی

‏لاڑکانہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور محترمہ صنم بھٹو نے قائدِ عوام بھٹو شہید اور مادرِ جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی مزاروں پر بھی حاضری دی

‏لاڑکانہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور محترمہ صنم بھٹو نے شہید میر مرتضیٰ بھٹو اور شہید میر شاہنواز بھٹو کی مزارات پر بھی پھول چڑھائے

‏لاڑکانہ: بی بی آصفہ بھٹو زرداری اور محترمہ صنم بھٹو نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو سمیت تمام شہداء کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور دعا کی

Exit mobile version