قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نو منتخب اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سولہویں قومی اسمبلی کی اسپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔
سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے اسپیکر کے عہدے کا حلف لیا۔
سردار ایاز صادق نے 199 ووٹ حاصل کیے، انکے مدِ مقابل عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیے۔
اسپیکر کے انتخاب کے لیے کل 292 ووٹ ڈالے گئے۔
اسپیکر کے انتخاب کے لیے صرف 1 ووٹ منسوخ قرار دیا گیا۔
سردار ایاز صادق 2013 سے 2018 تک اسپیکر قومی اسمبلی کے منصب پر فائز رہے ہیں،
