BBC Urdu TV

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کی شام طلب کرنے کا فیصلہ

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس 17 اکتوبر کی شام طلب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس کے نوٹیفکیشن جلد جاری کر دیئے جائیں گے، قومی اسمبلی اور سینیٹ اجلاس میں آئینی ترمیمی مسودے پیش کئے جائیں گے۔

وفاقی حکومت آئینی ترمیم کرانے کی مکمل کاوش کرے گی، حکومتی و اتحادی ارکان کو اپنی حاضری یقینی بنانے کی ہدایات جاری کر دی گئیں۔

Exit mobile version