BBC Urdu TV

قلات میں مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کی شدید مذمت۔ڈاکٹر ذیشان نجم خان

قلات میں مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کی شدید مذمت۔ڈاکٹر ذیشان نجم خان

حکومت دہشت گردی میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کریں۔معروف سیاسی و کاروباری شخصیت

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے کہا کہ قلات میں مسافر کوچ پر فائرنگ اور دستی بم حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہے انہوں نے کہا کہ بلوچستان حکومت فیلفور دہشت گردی میں ملوث افراد کیخلاف قانونی کارروائی کریں انہوں نے کہا کہ روز بروز دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ ہو رہا ہے جو قابل افسوس ہے معروف سیاسی و کاروباری شخصیت ڈاکٹر ذیشان نجم خان نے اپنے بیان میں کہا کہ اللہ تبارک وتعالی جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے انہوں نے کہا کہ دکھ اور غم کی اس گھڑی میں ہم لواحقین کے ساتھ ہیں اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے۔امین

Exit mobile version