BBC Urdu TV

قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم عبید اللہ کی درخواست ضمانت منظور

قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم عبید اللہ کی درخواست ضمانت منظور

ملزم کی جانب سے نوجوان قانون دان چوہدری مدثرحسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کیس کی پیروی کی
عدالت نے ایک لاکھ کا مچلک جمع کروانے پر ملزم کو رہا کرنے کا حکم صادر کردیا-
تفصیلات کے مطابق
قتل کے مقدمے میں نامزد ملزم عبید اللہ کی درخواست ضمانت منظور۔ ایڈیشنل سیشن جج راولپنڈی محمد افضل مجوکہ نے تھانہ بنی کے مقدمہ نمبر 467/21بجرم 302،34 ت پ میں ملزم کی ضمانت کی درخواست منظور کرلی۔
ملزم کی جانب سے نوجوان دان چوہدری مدثرحسن ایڈووکیٹ ہائی کورٹ نے کیس کی پیروی کی۔

معزز عدالت نے مورخہ 22 اکتوبر2021 کو فیصلہ سنایا۔

رپورٹ:افتخار خٹک راولپنڈی

Exit mobile version