ریس کورس پولیس کی اہم کاروائی.
قتل کے مقدمہ کے انتہائی مطلوب کیٹیگری (اے) کے 2 اشتہاری مجرمان حمزہ اور حسنین گرفتار.
اشتہاری مجرمان نے دیگر ساتھیوں کے ساتھ ملکر شادی کی تقریب میں فائرنگ کی، فائرنگ سے مناظر قتل، بلال، محیٰی الدین اور سلیمان زخمی ہوئے تھے.
