BBC Urdu TV

قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی

قتل اور اقدام قتل کے مقدمے میں ملوث ملزم گرفتار ایف آئی اے امیگریشن کی کراچی ائرپورٹ پر بڑی کاروائی

قتل اور اقدام قتل میں ملوث ملزم کی بیرون ملک فرار کی کوشش ناکام۔عل رضا نامی ملزم نے یو اے ای فرار ہونے کی کوشش کی۔ایف آئی اے امیگریشن کراچی نے ملزم کو گرفتار کر لیا۔
ملزم پنجاب پولیس کو مطلوب تھا۔ملزم کے خلاف تھانہ کلر کہار، چکوال میں مقدمہ درج تھا۔ملزم کے خلاف قتل اور اقدام قتل کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔ملزم کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل تھا۔بعد ازاں ملزم کو متعلقہ پولیس حکام کے حوالے کر دیا گیا۔

Exit mobile version