BBC Urdu TV

فورپوٹھی(تحصیل سوہاوہ) کے علاقے میں ایک شخص کا پانی میں ڈوبنے کا واقعہ

*فورپوٹھی(تحصیل سوہاوہ) کے علاقے میں ایک شخص کا پانی میں ڈوبنے کا واقعہ*

فورپوٹھی(تحصیل سوہاوہ) کے علاقے میں ایک شخص ڈیم میں پانی میں ڈوب گیا۔ ریسکیو ذرائع
ڈوبنے کی اطلاع ملتے ہی واٹر ریسکیو ٹیم موقع پر بھجوائی گئی ۔ ریسکیو ذرائع
ریسکیو کی غوطہ خور ٹیم نے دو نے والے شخص کی ڈیڈباڈی تلاش کر لی۔ ریسکیو ذرائع
ڈوبنے والے شخص کی شناخت معراج ولد فرید نام سے ہوئی اور اس شخص کی عمر تقریباً 30سال ہے۔۔ ریسکیو ذرائع

Exit mobile version