نفیس لوگ خوشبو کی مانند ہوتے ہیں۔
ساتھ نہیں ہوتے،
پاس نہیں ہوتے،
نظر بھی نہیں آتے ۔۔۔
لیکن ان کا خلوص، باتیں، دعائیں اور نیک تمنائیں عمر بھر ہمارے ذہن میں مہکتی رہتی ہیں چیچہ وطنی
{شہبازاحمدسندھو}غفور احمد بٹ مپیکوواپڈا لائین مین ون جو کہ اپنی محکمانہ سروس پوری کرکے ریٹائرڈ ہو گئے ہیں غفور احمد بٹ صاحب نے اپنی محکمانہ ڈیوٹی عبادت سمجھ کر کی اور اپنے اچھے اخلاق کی وجہ سے فیلڈ اور دفتر میں ہر دل عزیز شخصیت رہے ہیں
الله کریم انکو تمام آفات و بلیات، جن و انس اور شیاطین کے شر سے محفوظ رکهے۔ کامل صحت کے ساتھ اچھی اور صاف ستھری زندگی عطا فرمائے، شاد و آباد رکھے۔
اور ان کو اپنے فرمانبردار بندوں میں شامل فرمائے۔
آمین۔ثم آمین
دعاگو
ناصر علی ڈھڈی صاحب ایس ڈی او غازی آباد سب ڈویژن چیچہ وطنی
رانا محمد فاروق سرکل چیئرمین
رانا حمادالحسن چیئرمین غازی آ باد سب ڈویژن
ملک طاہر محمود اعوان وائس چیئرمین/ڈویژنل وائس چیئرمین
مہر بہاول شیر کاٹھیہ جنرل سیکرٹری
آل سٹاف غازی آ باد سب ڈویژن چیچہ وطنی
