BBC Urdu TV

غزہ: صہیونی فوج کی رہائشی عمارت پر بمباری، 10فلسطینی شہید

غزہ: صہیونی فوج کی رہائشی عمارت پر بمباری، 10فلسطینی شہید۔

دوسری جانب برطانیہ اور آسٹریلیا کا رفح میں اسرائیلی زمینی آپریشن پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

غزہ(انٹرنیشنل ڈیسک)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے، اسرائیل نے غزہ کے شمال مغربی علاقے میں واقع ایک رہائشی عمارت پر بم باری کی ہے جس کے نتیجے میں مزید 10 فلسطینی شہید ہو گئے۔دوسری جانب امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن اسرائیل کے دورے پر تل ابیب پہنچ گئے۔دوسری جانب برطانیہ اور آسٹریلیا کا رفح میں اسرائیلی زمینی آپریشن پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔خیال رہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے جاری اسرائیلی فوجیوں کی مسلسل بمباری کے نتیجے میں اب تک 31 ہزار 933 افراد شہید ہوچکے ہیں جبکہ 77 ہزار 97 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔

Exit mobile version