BBC Urdu TV

عید الفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ میں مقرر کردہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر

عید الفطر کے موقع پر پبلک ٹرانسپورٹ میں مقرر کردہ کرایوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا جنرل بس سٹینڈ کا دورہ، مسافروں سے فرداً فرداً کرائے کے حوالے سے معلومات حاصل کیں، صفائی کا جائزہ لیا اور ٹرانسپورٹرز کو تمام گاڑیوں میں کرایہ جات نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کی ہدایت۔

زائد کرایہ جات وصول کرنے والے ٹرانسپورٹرز کو حراست میں لے کر گاڑی کو ضبط کر لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر

Exit mobile version