عکاظ بنی کو بطور SST پروموٹ ہونے پر خلوص دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ زین رشید صدر سرعام ٹیم
پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن سرائی عالمگیر کے وفد نے بھی عکاظ بنی کے گھر آکر مبارک باد پیش کی۔
سرائے عالمگیر (محمد زاہد خورشید) صدر سرعام ٹیم زین رشید اور پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن سرائی عالمگیر کے وفد نے عکاظ بنی کو بطور SST پروموٹ ہونے پر ان کے گھر آكر وفد کی صورت میں خلوص دل سے مبارکباد پیش کی وفد کی قیادت صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن سرائے جناب تنویر شاہد صاحب نے کی اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ ہماری دعائیں اپنے پیارے بھائی عکاظ بنی صاحب کے ساتھ ہیں کہ اللہ کریم انہیں مزید کامیابیاں عطا فرمائے آمین ثم آمین۔
