BBC Urdu TV

عوام تک سبزیوں اور فروٹ کی فراہمی نوٹیفائڈ ریٹ پر یقینی بنائی جائے

جہلم : عوام تک سبزیوں اور فروٹ کی فراہمی نوٹیفائڈ ریٹ پر یقینی بنائی جائے۔

پرائس کنٹرول مجسٹریٹس تمام مارکیٹوں کا وزٹ کریں۔ ڈپٹی کمشنر کیپٹن(ر) سمیع اللہ فاروق کا علی الصبح سبزی منڈی کا دورہ کر کے احکامات جاری کیے۔

رپورٹ : ثاقب محمود ڈویژنل بیورو چیف

Exit mobile version