*ٹائٹل : بیدار ھونے تک*
*عنوان :20 کروڑ ڈالر کے عوض امریکہ کی پاکستان کو شرط*
*کالمکار : جاوید صدیقی*
چند روز قبل پرنٹ و الیکٹرونک کیساتھ ساتھ شوشل میڈیا کے ذریعے خبر آشکار ھوئی کہ ملحد زندیق قادیانیوں کی سازشں بڑی طاقت سے سراٹھارہی ہیں جنمیں کئی کامیاب ھوچکی ھیں اور کئی کامیابیوں کی جانب رواں دواں ھیں۔ امریکہ پاکستان کا ازلی دشمن رھا ھے یہی سبب ھے کہ اس نے اپنے غلام پاکستان کی ریاست میں ہر جانب اہم امور پر اپنے ایجنٹ تعنیات کرتا رھا ھے جو تسلسل سے جاری ھے، جب میں امریکہ کا نام لیتا ھوں تو صاف ظاہر ھوتا ھے کہ امریکی اسٹبلشمنٹ و دیگر حساس پلاننرز یہودی و عیسائی زائینسٹوں پر مشتمل اٹھارہ ویں صدی سے قابض ھیں یہی وجہ ھے کہ برطانیہ ہمیشہ امریکہ کا بچہ اور اسرائیل ناجائز اولاد ھے، یورپین امریکی حاکمیت کو ہمیشہ سے تسلیم کرتے چلے آرھے ھیں کیونکہ یورپ کا کردار بھی ماضی کی طرح حال میں یکسر مسلمانوں کے خلاف ھے۔ اس ضمن میں بھارت اپنی لومڑی سی چالاکی اور گیدر جیسی بزدلی کا کردار کرتا چلا آرھا ھے، اگر بات کی جائے پاکستان کی تو اسکے ستر سالوں سے زہریلی جمہوریت اور گندے حکمرانوں کے سبب جہاں یہاں کی عوام مفلسی غربت اور بے بسی کا شکار رھی ھے وہیں ان بیغیرت حکمرانوں کی وجہ سے اسلام دشمن عناصر زور پکڑتے چلے گئے ھیں۔ اس وقت صورتحال یہ ھے کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ ایکبار پھر گندے انڈوں کو فعال کررھی ھے جس رھی سہی کسر بھی پوری ھوجائے گی اور ایمان یافتہ ڈھونڈنے سے بھی نہیں مل سکیں گے پہلے ہی نظام بدترین غلیظ ترین غبیث ترین ھوچکا ھے مزید بگڑنے سے کیا حال ھوگا یہ سوچتے ہی جسم کانپ جاتا ھے روح تڑپ جاتی ھے کہ کس طرح ھمارے وطن عزیز کی چیڑھ پھاڑی ھورہی ھے عوام کی تو موت ھوچکی اب لوگ لسانیت، مسلکیت، قبائل، طاقت اثر و رسوخ اور خاندان سے پہچانے جارھے ھیں، یہاں کوئی نہ پاکستانی قوم ھے اور نہ ہی امت محمدی ﷺ، اگر امت محمدی ہوتے تو یقیناً ایمان کی حرارت ضرور ھوتی چاہے وہ کسی بھی منصب عہدہ مقام پر فائز ھوتا تو اپنے ایمانی تقاضہ کو ہر صورت ظاہر کرتا لیکن لگتا ھے سب کے سب مردہ ہوچکے ھیں۔ حالیہ دنوں کی خبر کے مطابق اسی کروڑ ڈالر تب ملیں گے، اگر ان میں بیس کروڑ احمدی یعنی قادیانی عبادت گاہوں کے تحفظ کیلئے خرچ کئے جائیں، آخر بلی باہر آگئی۔ ارے بے شرموں، بے غیرتوں حکمرانوں، اس ملک کی آبادی پچیس کروڑ ہے. اس ملک میں وسائل اور زراعت بیشمار ھیں، اس ملک کے تیس فیصد نوجوان دوسرے ممالک میں ہیں، جو اپنے گھر والوں کو باہر سے رقم بھیجتے ہیں۔ بے شرم حکمرانو و ذمہدارو ! بھیک مانگنے کی کیا ضرورت ھے، اپنی فضول خرچیاں کم کرو. عیش و عشرت کو کم کرو لیکن نہیں، تمہارا خمیر ہی گندہ ھے گندہ رہیگا تم منحوس اور عذاب ھو اس ملک کیلئے ہر غدار ہر سہولتکار مجرم ھے اس ریاست کا اور اس ملک و قوم کا۔ جمہوری نظام ناسور ھے ناسور اس نظام نے ہی ملک و قوم کو تباہ و برباد کیا ھے مزید کرتا رہیگا ھماری آزادی ھماری عزت ھماری بقاء اور ھماری سلامتی و خوشحالی صرف اور صرف نظام مصطفیٰ ﷺ میں ھے۔۔۔۔۔!!
