*بیدار ھونے تک*
*عنوان: مجرم کون پارلیمنٹ یا سپریم کورٹ ۔۔؟؟*
*جاوید صدیقی*
دنیائے اسلام کی بات کی جائے تو پاکستان واحد ملک ھے جسے اسلامی جمہوریہ پاکستان کہا جاتا ھے جو ریاست مدینہ کے بعد دوسری اسلامی ریاست وجود میں آئی تھی اور یہ واحد اسلامی ملک ہے جہاں کے ریاستی و حکومتی اراکین کیساتھ پارلیمنٹیرین، تاجر اور دینی خدمتگار دوہری شہریت کے حامل ہیں اور ریاست پاکستان کے بجائے دوسروں ممالک کے عہد و وفا کیلئے اس قدر آگے نکل جاتے ہیں کہ پاکستان کو ناتلافی نقصان پہنچانے میں بھی دریغ نہیں کرتے اور دوہری شہریت رکھنے سے اپنی خواہشات کی تکمیل میں ایک جانب قومی دولت کی لوٹ مار تو دوسری جانب کرپشن رشوت اور کمیشن کی منڈی سجائے رکھتے ہیں افسوس تو یہ ھے کہ کوئی اس منحسوس و غلیظ عمل سے دور دکھائی نہیں دیتا سوائے ان چند کے جن کے دلوں میں اللہ و رسول اور پاکستان سے محبت اور ایمان کی روشنی قائم ہے اور جو اپنے سبز پاسپورٹ پر نہ صرف فخر کرتے ہیں بلکہ اپنی پاکستانی شہریت پر ناز بھی کرتے ہیں۔ دنیائے اسلام ہو یا دنیائے غیر مسلم کہیں بھی ایسا عمل ہوتے نہیں دیکھا گیا کہ جہاں پر ریاست و حکومت میں فرائض انجام دینے والے غیر وہ بھی دشمن کے ملک کی شہریت لینے کیلئے ٹرپتے ہوں لیکن پاکستان وہ ملک ھے جہاں قانون اصول و ضوابط متوازن نہ ہونے کے سبب اس ریاست کو بننانا پیلس بنادیا ھے۔ ریاست پاکستان میں قانون شریعت نہ ہونے کی وجہ سے جنگل کے قانون سے بھی بدتر اور بے ربط، غیر متوازن بنا کر رکھ دیا اس صورتحال کا براہ راست ذمہدار پاکستانی عوام پارلیمنٹیرین اور سریم کورٹ کو ٹہراتے ہیں اسی لئے آج میں اپنے معزز قارئین کی خدمت میں دوہری شہریت کی مختصر تفصیلات پیش کررھا ہوں ۔۔۔۔۔۔۔ معزز قاڑئین!! بائیس ہزار سے زیادہ اہم عہدوں پر تعینات افسران نے امریکہ، کینیڈا، انگلینڈ و آسٹریلیا کی شہریت لے رکھی ہے۔ سپریم کورٹ میں پیش کی گئی فہرست کے مطابق دوہری شہریت والے افسران کی تعداد بائیس ہزار تین سو اسی ہے، ان میں گیارہ سو کا تعلق صرف پولیس اور بیوروکریسی سے ہے اور ان میں سے پانچ سو چالیس کینیڈین، دو سو چالیس برطانوی، ایک سو نوے کے قریب امریکہ کے بھی شہری ہیں۔ درجنوں سرکاری ملازمین نے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، ملائیشیا اور آئرلینڈ جیسے ملکوں کی بھی شہریت لے رکھی ہے۔ ایک سو دس سرکاری افسروں میں اہم حکومتی عہدوں پر بھی براجمان ہیں۔ گریڈ بائیس کے چھ، ایم پی ون اسکیل کے گیارہ، گریڈ اکیس کے چالیس، گریڈ بیس کے نوے، گریڈ انیس کے ایک سو ساٹھ، گریڈ اٹھارہ کے دو سو بیس، گریڈ سترہ کے ایک سو ساٹھ، داخلہ ڈویژن کے بیس، پاور ڈویژن چوالیس، ایوی ایشن ڈویژن بیانوے، خزانہ ڈویژن چونسٹھ، پٹرولیم ڈویژن چھیانوے، کامرس ڈویژن دس، آمدن ڈویژن چھبیس، اطلاعات و نشریات پچیس، اسٹیبلشمنٹ بائیس، نیشنل فوڈ سکیورٹی سات، کیپیٹل ایڈمنسٹریشن گیارہ، مواصلات ڈویژن سولہ،
ریلوے ڈویژن آٹھ، کیبنٹ ڈویژن کے چھ افسر دہری شہریت کے حامل ہیں۔ سب سے زیادہ دہری شہریت کے حامل افراد کا تعلق محکمہ تعلیم سے ہے، انکی تعداد ایک سو چالیس سے زیادہ ہے، قومی ایئر لائن کے اسی سے زیادہ جبکہ لوکل گورنمنٹ پچپن، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر پچپن، نیشنل بینک تیس، سائنس اور ٹیکنالوجی ساٹھ، زراعت چالیس سے زیادہ، سکیورٹی ایکسچینج کمیشن بیس، آبپاشی بیس، سوئی سدرن گیس کمپنی تیس، سوئی ناردرن گیس کمپنی بیس، پی ایم ایس سترہ، پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس چودہ، نادرا کے پندرہ ملازمین دہری شہریت کے حامل ہیں، دوہری شہریت والی اہم شخصیات میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ بائیس کے چیف سیکرٹری خیبر پختونخوا نوید کامران بلوچ کینیڈا، پی اے ایس کی پہلی خاتون صدر اور گریڈ بائیس کی وفاقی سیکرٹری انسانی حقوق ڈویژن رابعہ آغا برطانیہ، گریڈ بائیس کے سیکرٹری بورڈ آف انویسٹمنٹ سردار احمد نواز سکھیرا امریکہ، گریڈ اکیس کے موجودہ ڈی جی پاسپورٹ و امیگریشن عشرت علی برطانیہ، گریڈ بائیس کی سابق سیکرٹری سرمایہ کاری بورڈ سمیرا نذیر صدیقی نیوزی لینڈ، گریڈ بیس کے سیکرٹری اوقاف پنجاب ذوالفقار احمد گھمن امریکہ، مراکو میں سابق سفیر نادر چودھری برطانیہ، قطر میں سابق سفیر شہزاد احمد برطانیہ، کسٹم کے گریڈ اکیس کے ایڈیشنل وفاقی سیکرٹری خزانہ احمد مجتبیٰ میمن کینیڈا، گریڈ اکیس کی چیف کلیکٹر کسٹم زیبا حئی اظہر کینیڈا، پولیس سروس کے گریڈ بائیس کے اقبال محمود (ر)، گریڈ اکیس کے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب میاں شجاع الدین ذکا کینیڈا، چیئرمین پنجاب کمیشن برائے حقوق خواتین فوزیہ وقار کینیڈا، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے سابق منیجنگ ڈائریکٹر سید ومیق بخاری امریکہ، موجودہ ایم ڈی معین رضا خان، نیشنل بینک کے سابق صدر سعید احمد برطانیہ، ڈائریکٹر جنرل پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے سربراہ ڈاکٹر محمد اشرف طاہر امریکہ، گریڈ بیس کے پریس انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ / پریس انفارمیشن آفیسر جہانگیر اقبال کینیڈا، سابق پنجاب حکومت کیساتھ اہم قانونی معاملات پہ کام کرنے والے نامور قانون دان سلمان صوفی امریکہ کے شہری ہیں، اسی طرح گریڈ بیس کے ہیلتھ کیئر کمیشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر ڈاکٹر محمد اجمل کینیڈا، گریڈ اکیس کے وزارت داخلہ میں ایڈیشنل سیکرٹری شیر افگن خان امریکہ، گریڈ بیس کے جوائنٹ سیکرٹری وزیراعظم آفس احسن علی منگی برطانیہ، گریڈ بیس کے راشد منصور کینیڈا، گریڈ بیس کے علی سرفراز حسین برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے محمد اسلم راؤ برطانیہ، گریڈ بیس کی سارہ سعید برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے عدنان قادر خان برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی رابعہ اورنگزیب کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی صائمہ علی برطانیہ، گریڈ بیس کے اسپیشل برانچ کے ڈی آئی جی زعیم اقبال شیخ برطانیہ، گریڈ بیس کے لاہور پولیس ٹریننگ کالج کے کمانڈنٹ ڈی آئی جی مرزا فاران بیگ برطانیہ، گریڈ بیس کے ڈی آئی جی مواصلات شاہد جاوید کینیڈا، گریڈ بیس کے ڈاکٹر محمد شفیق (ر) کینیڈا، گریڈ انیس کے ایس ایس پی گوادر برکت حسین کھوسہ کینیڈا، گریڈ انیس کے ایس ایس پی ندیم حسن کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے ایس پی عادل میمن امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے عقیل احمد خان امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے ارشد محمود کینیڈا، گریڈ انیس کے سہیل شہزاد برطانیہ، گریڈ انیس کے تنویر جبار کینیڈا، گریڈ انیس کے محمد جاوید نسیم کینیڈا، گریڈ انیس کے محمد محسن رفیق کینیڈا، گریڈ انیس کے راشد احمد خان کینیڈا، گریڈ انیس کے طفیل خان یوسفزئی آسٹریلیا، گریڈ انیس کے محمد شاہد نذیر کینیڈا، گریڈ انیس کے محسن فاروق کینیڈا، گریڈ انیس کے محمد ابراہیم کینیڈا، گریڈ سترہ کے محمد افتخار امریکہ،
گریڈ سترہ کے نواز گوندل کینیڈا، گریڈ انیس کے اعجازعلی شاہ امریکہ، گریڈ انیس کے امجد علی لغاری کینیڈا، اسٹیٹ بینک کے عبد الرؤف امریکہ، صبا عابد امریکہ، سید سہیل جاوید کینیڈا، راحت سعید امریکہ، ٹیپو سلطان امریکہ، عرفان الہٰی مغل امریکہ، محمد علی چودھری برطانیہ، حسن جیواجی کینیڈا، زہرہ رضوی برطانیہ، امجد مقصود کینیڈا، عنایت حسین آسٹریلیا، شازیہ ارم کینیڈا، تبسم رانا کینیڈا، ریاض احمد خواجہ کینیڈا، ناصر جہانگیر خان کینیڈا مصطفیٰ متین شیخ کینیڈا، فضلی حمید کینیڈا، سینئر ایگزیکٹو نائب صدر نیشنل بینک شاہد سعید برطانیہ، رشا اے محی الدین برطانیہ، سید جمال باقر برطانیہ، مدثر ایچ خان امریکہ،
ایگزیکٹو نائب صدر فاروق حسن برطانیہ،
عاصم اختر کینیڈا، ناصر حسین کینیڈا،
سینئر نائب صدر سید خرم حسین امریکہ، واصف خسرو احمد برطانیہ، سید طارق حسن کینیڈا، غلام حسین اظہر کینیڈا، نائب صدر محمود رضا برطانیہ نادیہ احمر کینیڈا، اسسٹنٹ نائب صدر عامر نواز کینیڈا، محمد آفتاب کینیڈا، بابر علی کینیڈا، محمد امان پیر کینیڈا، محمد فرذوق بٹ برطانیہ، سید نعمان احمد برطانیہ، سبین طاہر برطانیہ، سید نازش علی برطانیہ، گریڈ بیس کے سید طارق حسن کینیڈا، گریڈ بیس کے عبد القادر برطانیہ، گریڈ بیس کے سید شبیر احمد کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے سید نعمان احمد برطانیہ، گریڈ سترہ کے خواجہ فیصل سلیم برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے نوید تاجدار رضوی برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے عثمان علی شیخ امریکہ، گریڈ اکیس کے امین قاضی جرمنی محکمہ تعلیم میں، گریڈ انیس کے منصور احمد جرمنی، گریڈ اکیس کے ڈاکٹر سہیل اختر آسٹریلیا، گریڈ اکیس کے خالد محمود کینیڈا، گریڈ سترہ کی فرزانہ اکرم اسپین، گریڈ انیس کے محمد عمران قریشی کینیڈا، گریڈ اکیس کے ڈاکٹر مشرف احمد کینیڈا، بریگیڈیئر (ر) عامر حفیظ امریکہ، وقار عزیز کینیڈا، رملہ طاہر آسٹریلیا، ڈاکٹر جمشید اقبال جرمنی، ڈاکٹر کاشف رشید آسٹریلیا، ڈاکٹر اسد اﷲ خان برطانیہ، ڈاکٹر محمد مشتاق خان ہالینڈ، نعمان احمد کینیڈا، نیر پرویز بٹ برطانیہ، اعجاز احمد فرانس، صنم علی ڈنمارک، خالدہ نور کینیڈا، پروفیسر ڈاکٹر اسلم نور کینیڈا، محمد ارشد رفیق کینیڈا، نرگس خالد امریکہ، محمد افضل ابراہیم امریکہ، ڈاکٹر عقیل احمد قدوائی کینیڈا، ڈاکٹر پاشا غزل برطانیہ، محمد سعد بن عزیز کینیڈا، گریڈ انیس کے خالد محمود احمد برطانیہ، گریڈ انیس کی ثانیہ طارق کینیڈا، گریڈ بیس کی طاہرہ ضیا برطانیہ، گریڈ سترہ کی روشان امبر امریکہ، گریڈ سترہ کی سمرین آصف کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی قنطا نور کینیڈا، گریڈ انیس کے ڈاکٹر محمد شیراز ارشد ملک کینیڈا، گریڈ اکیس کے فرحت عباس کینیڈا، گریڈ انیس کی شبنم نور کینیڈا ،گریڈ سترہ کی عاصمہ اعظم امریکہ، گریڈ انیس کی تہمینہ عتیق کینیڈا، گریڈ انیس کی روحیلہ ریاض ہالینڈ، گریڈ اٹھارہ کی سیدہ نوشین طلعت کینیڈا، قمر الوہاب سویڈن، گریڈ سترہ کے منصور احمد بٹ کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے سید جمال شاہ کینیڈا، گریڈ انیس کے محمد کلیم کینیڈا، گریڈ انیس کے ڈاکٹر قیصر رشید کینیڈا،
گریڈ اکیس کے محمد منیر احمد برطانیہ ،
گریڈ انیس کے ڈاکٹر عبد الرحمان شاہد برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے شاہ رخ عرفان برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی ساشا احمد کینیڈا، گریڈ سترہ کے سخن الہٰی برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے حسن بخاری برطانیہ، گریڈ سترہ کی رخسانہ احسن امریکہ، گریڈ سترہ کے محمد علی ظہیر امریکہ، گریڈ سترہ کے ابراہیم عبد القادر عارف امریکہ، ڈاکٹر محمد نعمان ملائیشیا، گریڈ سترہ کی عالیہ نذر کینیڈا، گریڈ انیس کی ڈاکٹر مریم مصطفی جرمنی، گریڈ اٹھارہ کے نجم طارق برطانیہ، گریڈ انیس کی کوکب علی کینیڈا، گریڈ انیس کی فریدہ بیگم بحرین، گریڈ اٹھارہ کی عشرت این بخاری برطانیہ، گریڈ انیس کی نسیم اختر بحرین، نوباح علی سعد برطانیہ،
کامران ہاشمی امریکہ، طاہر عزیز خان برطانیہ، جنید شریف کینیڈا، ڈاکٹر جلیل اختر کینیڈا، گریڈ بیس کی ڈاکٹر صبینہ عزیز برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے عتیق امجد کینیڈا، گریڈ سترہ کی لائقہ کے بسرا امریکہ، گریڈ انیس کی فاخرہ سلطانہ برطانیہ، گریڈ انیس کے ڈاکٹر آصف خان برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی نسرین کوثر کینیڈا، گریڈ سترہ کی کشور فردوس کینیڈا، گریڈ بیس کے ناصر سعید کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر محمد علی عارف برطانیہ، ڈاکٹر محمد احمد بودلا کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی ناظمہ ملک کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی عائشہ سعید نیوز لینڈ، گریڈ سترہ کے ساجد مسعود برطانیہ، گریڈ سترہ کے شاہد آزاد نیوزی لینڈ، گریڈ اٹھارہ کے نیاز محمد خان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے شہزاد اسلم باجوہ آسٹریلیا، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر عفت بشیر امریکہ، گریڈ انیس کے محمد اسماعیل برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے محمد اظہر آسٹریلیا، گریڈ سترہ کی مدینہ بی بی افغانستان، گریڈ سترہ کی عطرت جمال کینیڈا، گریڈ بیس کی ڈاکٹر راحیلہ آصف کینیڈا، گریڈ اکیس کے پروفیسر ڈاکٹر ناصر الدین شیخ کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی ماریہ سرمد کینیڈا، گریڈ اکیس کی پروفیسر ڈاکٹر انیلہ نعیم کینیڈا، گریڈ اکیس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد رضا مہدی امریکہ، عمر میمن آسٹریلیا، گریڈ بیس کی سارہ کاظمی امریکہ، گریڈ اکیس کے شمس ندیم عالم امریکہ،
گریڈ انیس کے اقتدار احمد صدیقی امریکہ
گریڈ انیس کے اسد خان کینیڈا گریڈ انیس کے سعید اختر امریکہ، گریڈ اٹھارہ کی شائمہ سلطانہ میمن جنوبی افریقہ، گریڈ اٹھارہ کے ذو الفقار نذیر امریکہ، شگفتہ نظام برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے عدنان سرور سکو والا سویڈن، گریڈ انیس کی نادیہ رفیق کینیڈا، گریڈ بیس کے مجیب رحمان عباسی آئر لینڈ، تزین ملک برطانیہ، زنیرہ طارق امریکہ، گریڈ بیس کے فرید الدین صدیقی کینیڈا، گریڈ انیس کی مریم قریشی برطانیہ، گریڈ انیس کی راشدہ پروین امریکہ، گریڈ انیس کے شاداب علی راجپوت کینیڈا، گریڈ سترہ کی لبنیٰ بلوچ کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی یاسمین زمان برطانیہ، گریڈ سترہ کے محمد ارشد علی خان امریکہ، گریڈ انیس کے ڈاکٹر سلیم احمد پھل کینیڈا، گریڈ سترہ کے توقیر سوئٹزر لینڈ، گریڈ انیس کے نبیلہ فرید برطانیہ، ڈاکٹر نوشین انور امریکہ، ڈاکٹر نادیہ قمر چشتی مجاہد امریکہ، ثمر قاسم امریکہ، ڈاکٹر جبران رشید کینیڈا، گریڈ اکیس کے ڈاکٹر شمیم ہاشمی امریکہ، ڈاکٹر اعجاز احمد میاں کینیڈا، ڈاکٹر محمد نشاط نیوزی لینڈ، ڈاکٹر شیبا سعید برطانیہ، محمد اسد الیاس کینیڈا، ڈاکٹر محمد شعیب جمالی امریکہ، لبنیٰ انصر بیگ کینیڈا، گریڈ اکیس کی علیسیا مریم ثمیمہ امریکہ، گریڈ سترہ کی حمیدہ عباسی کینیڈا، گریڈ انیس کی رابعہ منیر برطانیہ، ڈاکٹر بینش عارف سلطان برطانیہ، گریڈ سترہ کی بشیراں رند کینیڈا، گریڈ بیس کے زبیر اے عباسی برطانیہ، گریڈ سترہ کی مہرین افضل امریکہ، پی آئی اے کے ضیاء قادر قریشی آسٹریلیا، عنایت ﷲ آئرلینڈ، شیخ عمر اسلام کینیڈا، مبارک احمد کینیڈا، فواز نوید خان کینیڈا، تنویر لودھی امریکہ، سہیل محمود کینیڈا، شہزادہ خرم کینیڈا، انعام ﷲ جان امریکہ، طلحہ احمد خان کینیڈا، ندیم احمد خان کینیڈا، توصیف احمد امریکہ، منظور بھٹو کینیڈا، عامر حسین شاہ کینیڈا، شہریار احمد ڈوگر کینیڈا، محمد جمیل امریکہ، ڈاکٹر صنم ممتاز کینیڈا، بدر الاسلام امریکہ، سید ہمایوں امریکہ، طارق جمیل خان برطانیہ، محمد علی کھنڈ والا امریکہ، فرحان وحید برطانیہ، عثمان غنی راؤ کینیڈا، مصباح احسان امریکہ، نجیب امین مغل کینیڈا، طارق محمود خان کینیڈا، وقار الاحسن کینیڈا، عمر رزاق کینیڈا، اشفاق حسین برطانیہ، سید خالد انور امریکہ، محمد ظفر علی کینیڈا، زریاب بشیر برطانیہ، محمد حسام الدین خان برطانیہ، سمیع ہاشمی کینیڈا، عامر سرور کینیڈا، فیضان خالد رضوی امریکہ، عمر سلیم برطانیہ، اسد اویس کینیڈا، زاہد رضا نقوی کینیڈا، نوید اکرام امریکہ، راشد احمد برطانیہ، محمد نجم الخدا کینیڈا، افضل احمد ممتاز برطانیہ، کہکشاں ترنم کینیڈا، عاصمہ باجوہ برطانیہ، ریاض علی خان کینیڈا، نجیب اے سید کینیڈا، محمد سہیل برطانیہ، زاہد حمید قریشی برطانیہ، ڈاکٹر رخسانہ کینیڈا، نائلہ منصور امریکہ، عریج اے بلگرامی کینیڈا، سعید احمد امریکہ، محمد حنیف میمن کینیڈا، محمد طارق گبول کینیڈا، امش جاوید کینیڈا، طارق بن صمد کینیڈا، سعیدہ حسنین برطانیہ، ساجد ﷲ خان امریکہ،
طارق این علوی فرانس، علی حسن یزدانی کینیڈا، ارشد علی حسن جان کینیڈا، عدنان عندلیب آسٹریلیا، شمشاد آغا امریکہ، فرح حسین برطانیہ، علی اصغر شاہ برطانیہ، ندیم ظفر خان کینیڈا، راحیل احمد برطانیہ،
سید بائر مسعود کینیڈا، کلیم چغتائی کینیڈا، عبد الحمید سعدی کینیڈا، رفعت اشفاق برطانیہ، محمد انور علوی امریکہ، سید محسن علی کینیڈا، ناصر جمال ملک کینیڈا، محمد ماجد حفیظ صدیقی کینیڈا،
اسد مرتضیٰ کینیڈا، میر محمد علی کینیڈا، سجاد علی نیوزی لینڈ، اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن میں گریڈ انیس کی ڈاکٹر سعیدہ آصف امریکہ، محمد کامران منشا برطانیہ، گریڈ اٹھاہ کے ڈاکٹر منیب اشرف امریکہ، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر مریم اشرف برطانیہ، ڈاکٹر سمیرہ امین کینیڈا، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر گل رعنا وسیم برطانیہ، ڈاکٹر خواجہ ندیم آئرلینڈ، فراز تجمل امریکہ،
گریڈ بیس کے پروفیسر آصف بشیر امریکہ، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر عائشہ بشیر ہاشمی، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر سید مظاہر حسین برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر رحسانی ملک کینیڈا، گریڈ بیس کے پروفیسر ناصر رضا زیدی کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر علی رضا خان روس، گریڈ بیس کے ڈاکٹر مظہر الرحمان برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے محمد توقیر اکبر آئر لینڈ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر محمد یوسف معراج ملائیشیا، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر انیس اورنگزیب برطانیہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر طیب اکرام برطانیہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر عدنان ایس ملک امریکہ، گریڈ بیس کے ڈاکٹر محمد مغیث امین برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر ارم چودھری امریکہ، گریڈ بیس کی ڈاکٹر فرخندہ حفیظ کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر سلیمان اے شاہ امریکہ، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر اشما خان نیپال، گریڈ سترہ کی ثمن صغیر برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر بشریٰ رزاق امریکہ، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر لبنیٰ فاروق کینیڈا، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر شمائلہ رشید برطانیہ، پروفیسر محمد طارق برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر گوہر علی خان برطانیہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر سلمان یوسف شاہ برطانیہ، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر عائشہ عثمان برطانیہ، گریڈ انیس کے ڈاکٹر خرم ایس خان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے طارق اے بنگش آئر لینڈ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر عامر لطیف آئر لینڈ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر غلام سرور برطانیہ، گریڈ سترہ کے امجد فاروق امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے کاشف عزیز احمد کینیڈا، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر لبنیٰ ناصر برطانیہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر فرقان یعقوب برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر ظہیر خان امریکہ، گریڈ سترہ کی غازیہ خانم کینیڈا، گریڈ بیس کے پروفیسر اعظم جہانگیر امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر شفیق چیمہ امریکہ، گریڈ انیس کے ڈاکٹر خورشید خان امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر ارسلان امریکہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر نعمان اکرم فرانس، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر حمیرہ رضوان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر تبسم عزیز برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی رخسانہ کینیڈا، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر عمر فاروق برطانیہ، گریڈ بیس کی نسرین منظور نیوزی لینڈ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر حسن فاریس النائف شام،گریڈ بیس کی ڈاکٹر مہرین سادات کینیڈا، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی میں گریڈ انیس کے اختر احمد بھوگیو کینیڈا، سہیل اصغر آسٹریلیا، چودھری آفاق الرحمان کینیڈا، سلمان اسلم کینیڈا، ( نسٹ) گریڈ انیس کے اکرام رسول قریشی امریکہ، گریڈ انیس کی نگہت پروین گیلانی کینیڈا، گریڈ اکیس کے ریاض احمد مفتی برطانیہ، گریڈ اکیس کے ارشد حسین کینیڈا، گریڈ انیس کے کامران حیدر سید کینیڈا، گریڈ انیس کے عدیل نعیم بیگ آسٹریلیا، گریڈ انیس کے ندیم احمد آسٹریلیا، گریڈ بیس کے ارشد زمان خان امریکہ، گریڈ انیس کے منیر احمد تارڑ کینیڈا، ڈاکٹر طاہر مصطفیٰ مدنی برطانیہ، گریڈ انیس کے ماجد مقبول کینیڈا، گریڈ انیس کے سعد اعظم خان المروت امریکہ، گریڈ انیس کے عاطف محمد خان برطانیہ، گریڈ اکیس کے شہباز خان برطانیہ، گریڈ انیس کے نوید اکمل دین برطانیہ،
گریڈ انیس کے عثمان حسن کینیڈا، گریڈ انیس کے فرحان خالد چودھری برطانیہ، گریڈ انیس کے اطہر علی کینیڈا، گریڈ انیس کے اختر علی قریشی کینیڈا، گریڈ انیس کے حسن رضا کینیڈا، گریڈ انیس کی ماہا احمد آسٹریلیا، گریڈ بیس کے فیصل شفاعت جرمنی، گریڈ اکیس کے ذاکر حسین جرمنی،
گریڈ اکیس کے محمد فہیم کھوکھر جرمنی، محکمہ صحت میں گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر فیاض احمد امریکہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر صوبیہ ظفر کینیڈا، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر فیصل اعجاز امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر محمد عمران خان آئر لینڈ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر خالد عثمان آئر لینڈ، گریڈ انیس کے ڈاکٹر آفتاب عالم برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر انیلہ ریاض برطانیہ، گریڈ بیس کے ڈاکٹر عمر حیات آئر لینڈ، گریڈ اٹھارہ کے مجیب الرحمان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے ہارون ظفر برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی شازیہ طارق برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی مینا خان ناظم برطانیہ، اظہر سردار کینیڈا، گریڈ بیس کے آصف ملک برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر سجاد اے خان روس، گریڈ سترہ کی ثمینہ ناز کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر مہدی خان برطانیہ، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر نسرین اختر امریکہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر محمد آصف سلیم برطانیہ، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر طاہرہ حمید برطانیہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر محمد شیراز بحرین، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر ناصر علی نواز برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر محمد وسیم کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر عائشہ ابراہیم برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر محمد اقبال شکور برطانیہ، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر مشال وحید امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر ساج علی ڈوگا برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر آصف محمود اے قاضی کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر اسد الرحمان برطانیہ، گریڈ سترہ کی ناہید انور برطانیہ، ڈاکٹر محمد بلال یاسین آسٹریلیا، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر آفتاب احمد علوی امریکہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر نیر جمال کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر فیاض علی برطانیہ، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر ذکیہ صمد امریکہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر راشد خان امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے ڈاکٹر عبدالرؤف آئر لینڈ، گریڈ سترہ کی رفعت آرا خالد کینیڈا، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر وقار احمد برطانیہ، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر شیریں جان بحرین، گریڈ سترہ کی گل مہینا برطانیہ، گریڈ سترہ کی شمیم نور آسٹریلیا، گریڈ انیس کے ڈاکٹر محمد فاروق ترین برطانیہ، گریڈ سترہ کی حاجرہ علی آفریدی امریکہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر محمد فیصل بحرین، گریڈ سترہ کی فریدہ بلوچ کینیڈا، گریڈ انیس کی صائمہ شیخ برطانیہ، گریڈ انیس کی ڈاکٹر لبنیٰ سرور برطانیہ، گریڈ بیس کے زاہد حسن انصاری کینیڈا، گریڈ انیس کی حمیرا معین کینیڈا، گریڈ بیس کے پروفیسر ڈاکٹر ہاشم رضا برطانیہ، گریڈ انیس کی ڈاکٹر سائرہ افغان برطانیہ، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر عنبر نواز امریکہ، گریڈ سترہ کی ڈاکٹر مشل طارق آسٹریلیا، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر فریدہ امریکہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر محمد ہاشم کینیڈا،
گریڈ انیس کے محمد حنیف برطانیہ، گریڈ انیس کی شہلا باقی امریکہ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر شہاب جونیجو امریکہ، شوہاب حیدر شیخ برطانیہ، سید اکمل سلطان برطانیہ، ڈاکٹر نوشیروان گل حیدر سومرو برطانیہ، گریڈ سترہ کی عذرا پروین برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے عدنان قاسم برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر آسیہ رحمان امریکہ، ڈاکٹر عامر حلیم آئر لینڈ، گریڈ سترہ کے ڈاکٹر محمد عامر ہارون کینیڈا، گریڈ انیس کے محمد شاہد اقبال کینیڈا، منصوبہ بندی و ترقی میں گریڈ بیس کے محمد اجمل کینیڈا، ڈاکٹر اسد زمان امریکہ، عامر منصف خان امریکہ،
ڈاکٹر شہزاد رحمان کینیڈا، مراد جاوید خان کینیڈا، علی رضا خیری برطانیہ، محمد احمد چودھری آسٹریلیا، انتساب احمد کینیڈا، حرا اقبال شیخ امریکہ، صداقت حسین کینیڈا، ملک احمد خان کینیڈا، مائرہ جعفری برطانیہ، فرحان ظہیر آسٹریلیا، حسن ایم خالد کینیڈا، نوشین فیاض کینیڈا، گریڈ انیس کے ناصر اقبال برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے عرفان احمد انصاری کینیڈا، ہما محمود برطانیہ، اعجاز غنی کینیڈا، گریڈ بیس کے سابق ممبر پلاننگ سی ڈی اے (ر) اسد محمود کیانی امریکہ، گریڈ انیس کے ایاز احمد خان کینیڈا، گریڈ انیس کے حافظ محمد احسان الحق کینیڈا، گریڈ انیس کی ڈاکٹر شازیہ یوسف کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی ڈاکٹر عظمیٰ علی کینیڈا،
لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی میں گریڈ انیس کے معین شریف کینیڈا، گریڈ بیس کے محمد ارشاد ﷲ کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے خالد محمود کینیڈا، گریڈ انیس کے سلمان مجید بٹ کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے احمد فراز سلیم کینیڈا، گریڈ انیس کے اعجاز احمد کینیڈا، گریڈ بیس کے محمد علی ڈوگر کینیڈا، گریڈ سترہ کے محسن وقار امریکہ، گریڈ انیس کے خالد خان کینیڈا، ہائر ایجوکیشن کمیشن میں گریڈ اکیس کے ڈاکٹر ریاض احمد نیوزی لینڈ، ڈاکٹر محمد لطیف آسٹریلیا، گریڈ اٹھارہ کے فواد مرتضیٰ کینیڈا، گریڈ انیس کی سیدہ ہما ترمزی برطانیہ، گریڈ انیس کی نادیہ اقدس کینیڈا، گریڈ انیس کی نبیلہ نثار کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی ریحانہ افضل آسٹریلیا، گریڈ اٹھارہ کی عذرا منور کاظمی آسٹریلیا، گریڈ اٹھارہ کی سمرہ عبد الجلیل امریکہ، گریڈ اٹھارہ کی حمیدہ بیگم کینیڈا، گریڈ سترہ کی رفیعہ مرتضیٰ کینیڈا، گریڈ سترہ کی امین فاطمہ امریکہ، گریڈ سترہ کی غزالہ سہراب کینیڈا، پاکستان پٹرولیم لمیٹڈ کے سلیم اﷲ محمود برطانیہ، حسیب احمد کینیڈا، شجاعت احمد کینیڈا، عبدالوحید برطانیہ، سہیل رانا کینیڈا، فضل حسین برطانیہ، فاروق اعظم شاہ کینیڈا، خالد محمود رحمان کینیڈا، ثاقب احمد برطانیہ، کوثر احمد محمد کینیڈا، صدیق محمد چودھری برطانیہ، گریڈ تیرہ کے صہیب قادر کینیڈا، شرجیل حسن خان برطانیہ، ایف بی آر میں گریڈ انیس کی مصباح کھٹانا برطانیہ، گریڈ انیس کے سید آفتاب حیدر برطانیہ، گریڈ اکیس کے احمد مجتبیٰ میمن کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے عبدالوہاب امریکہ، گریڈ انیس کے اورنگزیب عالمگیر کینیڈا، طارق حسین نیازی کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے بشارت علی ملک امریکہ، گریڈ بیس کے قاسم رضا کینیڈا، گریڈ اکیس کے ڈاکٹر اشفاق احمد تنیو کینیڈا، پاکستان ٹیلی ویژن میں گریڈ آٹھ کے ندیم احمد امریکہ، گریڈ چھ کے محمد امجد رامے کینیڈا، گریڈ چھ کے میر عجب خان کینیڈا، گریڈ سات کے منصور ناصر کینیڈا، گریڈ سات کی صبا شاہد امریکہ، گریڈ چھ کی نصرت مسعود امریکہ، گریڈ سات کے امتیاز احمد کینیڈا، گریڈ چھ کے اعجاز احمد بٹ برطانیہ، گریڈ نو کے محمد شاہ خان کینیڈا، اسدحسین کینیڈا، گریڈ آٹھ کی شاہینہ شاہد، ان لینڈ ریونیو کے گریڈ انیس کے نعیم بابر آسٹریلیا، گریڈ بیس کے سجاد تسلیم اعظم برطانیہ، گریڈ انیس کے شاہد صدیق بھٹی کینیڈا، گریڈ بیس کے عاصم افتخار کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے سید صلاح الدین جیلانی کینیڈا، گریڈ بیس کی شازیہ میمن برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے اسفندیار جنجوعہ کینیڈا، گریڈ بیس کے نوید اختر کینیڈا، گریڈ اکیس کے حافظ محمد علی امریکہ، گریڈ بیس کے وسیم اے عباسی کینیڈا، گریڈ انیس کی سیدہ نورین زہرہ کینیڈا، گریڈ بیس کے عاصم افتخار کینیڈا، نادرا کے سمیر خان برطانیہ، جواد حسین عباسی برطانیہ، منظور احمد خواجہ برطانیہ، احمرین حسین برطانیہ، عارف علی بٹ آسٹریلیا، گریڈ اٹھارہ کے شاہد علی خان برطانیہ، عثمان چیمہ آسٹریلیا، وریام شفقت آسٹریلیا، مبشر امان نیوزی لینڈ، فضا شاہد آسٹریلیا، احمد کمال گیلانی کینیڈا، مکرم علی برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے طاہر محمود پرتگال، سہیل ارشاد انجم امریکہ، سہیل جہانگیر امریکہ، نیشنل ہائی وے اتھارٹی میں گریڈ انیس کے رانا ٹکا خان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے عامر سید کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے محمد زمان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے سجاد علی شاہ کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے محمد الطاف نیوزی لینڈ، گریڈ سترہ کے ندیم قاسم خان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے سید اشرف علی شاہ کینیڈا، گریڈ انیس کی نسیم کینیڈا، خالد اقبال ملک امریکہ، ڈاکٹر مریم پنہوار کینیڈا، مسعود نبی امریکہ، فیصل عارف کینیڈا، محمد ریاض آسٹریلیا، افتخار مصطفیٰ رضوی برطانیہ، اظہر اسحٰق کینیڈا، افتخار عباسی برطانیہ، سلیم باز خان امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے کاشف علی شیخ کینیڈا، گریڈ سترہ کے طاہر علی اکبر کینیڈا، گریڈ سترہ کی صباحت احمد چودھری کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے آغا عنایت ﷲ کینیڈا، گریڈ سترہ کے محمد جمیل کینیڈا، مواصلات اور ورکس ڈیپارٹمنٹ میں گریڈ انیس کے سلیم الرحمان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کی سمیرا جمیل کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے محمد نسیم کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے زاہد امان وڑائچ کینیڈا، گریڈ انیس کے امجد رضا خان کینیڈا، گریڈ انیس کے ساجد رشید بٹ کینیڈا، گریڈ انیس کے انصار محمود کینیڈا، گریڈ بیس کے محمد جمال اظہر سلطان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے علی نواز خان برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے مہرعظمت حیات کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے ارشد خان کینیڈا، گریڈ اٹھارہ کے محمد ایوب کینیڈا، گریڈ بیس کے علی احمد بلوچ کینیڈا، گریڈ اکیس کے ملک عبد الرشید کینیڈا، گریڈ انیس کے شفقت حسین کینیڈا،خزانہ ڈویژن کے جیند احمد فاروقی برطانیہ، ایس ایم ای بینک کے اسسٹنٹ نائب صدراطہر اشفاق احمد برطانیہ، سینئر نائب صدر حافظ محمد اشفاق برطانیہ، گریڈ انیس کے تجمل الہٰی برطانیہ، ڈاکٹر خاقان حسن نجیب آسٹریلیا، گریڈ اٹھارہ کے باسط حسین برطانیہ، گریڈ اٹھارہ کے وقاص خان امریکہ، گریڈ اٹھارہ کے قیصر وقار برطانیہ، اشعر حمید آسٹریلیا، گریڈ انیس کے عمران شبیر برطانیہ، نہال اے صدیقی کینیڈا، امتیاز احمد میمن برطانیہ، اطہر انعام ملک امریکہ، گریڈ سترہ کے سید علی معظم کینیڈا، گریڈ اکیس کے نیشنل بینک کے سابق سینئر نائب صدر خواجہ احسن الہیٰ امریکہ، گریڈ انیس کے آفتاب عظیم امریکہ، گریڈ انیس کے محمد نادر اکرام کینیڈا، گریڈ سترہ کے سید نازش علی برطانیہ، گریڈ سترہ کے معیز ماجد ملک کینیڈا، کی نیشنیلٹی ہے یاد رھے کہ یہاں مختصراً بیان کیا ھے تعداد کڑوروں تک جا پہنچی ھے ۔۔۔۔۔ معزز قارئین!! پاکستان کے دولخت ہونے کے بعد سے جو کرپشن، لوٹ مار، بدعنوانی، لاقانونیت، اقربہ پروری، حق تلفی اور ملک دشمنی کا سلسلہ چلا وہ وقت کیساتھ پڑوان ہی چڑھتا ہی چلا گیا اس کی سب سے بڑی وجہ عدل و انصاف کا نہ ہونا ھے، طاقتور کے سامنے قانون اخلاقیات اور انسانیت پاؤں تلے کچلی جاتی ھے۔ اب تو پاکستان کو اس نہج پر پہنچادیا ھے کہ جہاں کی حکومت اور نظام ریاست میں قابلیت، ذہانت، اہلیت، جرم تصور کی جاتی ھے اور جہاں شرافت، اخلاق، دیانتداری، ایمانداری، عاجزی و انکساری گناہ اور بزدلی کی علاقت سمجھا جاتا ھے، نظام ریاست میں تھانے، کچہری، قانون ساز اسمبلی مجرموں کی پناہ اور جرائم کی انڈسٹریاں بن چکی ہیں اسی سبب عدم تحفظ، عدم اعتماد، عدم استحکام، عدم امن، عدم روزگار جیسے عوامل عروج پر پہنچ چکے ہیں۔ ان سب منفی عوامل اور منفی نظام کا ایک ہی حل ھے وہ ھے پاکستانی موجودہ نظام کو ختم کرکے نظام مصطفیٰ رائج کردینا۔۔۔۔۔!!
