BBC Urdu TV

عنوان:مہا بھارت’ مہا کورک شاستر کی حقیقت

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

عنوان:مہا بھارت’ مہا کورک شاستر کی حقیقت ۔۔۔۔!!

مہابھارت کا مطالعہ کیاجائے تو دھیرے دھیرے اس میں پیوست دنیا پرستی عیش و تعائش اور لذت نفس کےپہلو عیاں ھوتے جاتے ہیں اور آخری حد ابلیس شیطان کے مکروہ و فریب کی وادی میں غرق کردیتے لیکن ہندو مذہب سے تعلق اور عقیدہ رکھنے والے اسے اپنا مذہب ماننے والوں کو نیکی اور برائی میں تمیز نہیں رہتی کیونکہ ہندومذہب درحقیقت اسلام کا زد مذہب ھے۔اسلام الله واحد لاشریک پر ایمان لانے اور آپ حضرت محمد مصطفیٰ نورِ خدا صلی الله علیہ وسلم کو آخری نبی و پیغمبر ماننے اور ایمان لانے کو مسلمان کہتے ہیں یہ مذہب براہ راست رب الکائنات کے نور سے منور ھے جبکہ جادو پریت اور شیطانی خباثتیں اور دیگر اسلام مخالف ابلیسی قوتیں کوٹ کوٹ کر ہندو مذہب میں پیوست ہیں یہی وجہ ھے کہ بت پرستی کرکے یہ ہندو بے جان بے فائدہ اشیاء کو معبود بناکر شیطانی قوتوں کی تسکین حاصل کرکے اپنی روحوں کو پرگندہ کرکے شراب نوشی اور زناکاری کے شدید مرض میں مبتلا ھوجاتے ہیں۔۔معزز قارئین!! مہاکورک شاستر’ مہابھارت کورک شاستر اصل میں کوکا پنڈت کی تحقیقات نفس پر لکھی گئی ایک کتاب ہے اس کی اصل مکمل کتاب مہاکورک شاستر ہے۔ ہندو مذہب میں عیاشی و ہوس کا رجحان کچھ زیادہ ہی رہا ہے اس مذہب کے لوگ دنیا کی رونق و ذوق و شوق و لذت آشنائی کو ہی حقیقی زندگی کہتے ہیں۔عورت کو سمجھنے اور اسکو اپنے ساتھ مکمل ازدواجی تعلقات استوار کرنے کیلئے کچھ تحقیقات نفس کرکے اس کتاب میں جمع کیا گیا ہے۔ عورت کی سات اقسام اور پھر ہر قسم کی عورت کا مزاج اور چلن اور سب لکھ دیا گیا ہے مہابھارت رتن ناتھ سرشار یا مہاکورک شاستر میں۔ آپ عورت کو دیکھ کر بات کرکے بھانپ لیں گے اور اس عورت کو اپنے وش میں کرنے کا طریقہ بھی جان لیں گے۔جائز کام کیلئے یہ ہے کہ آپ اپنی بیوی کی عادت و شمار کو جان کر اچھی زندگی گزار سکتے ہیں اور جسمانی خصوصیات و لذت سے پرجوش جنسی تعلق قائم کرسکتے ہیں۔ برا یہ کہ آپ کسی بھی عورت کو اپنے مقصد کیلئے بھانپ سکتے ہیں۔۔۔۔ معزز قارئین!! بھارت نے مستقبل قریب کی پلاننگ کرتے ھوئے مہابھارت کا خواب سجا لیا ھے وہ سمجھتا ھے کہ اپنی شیطانی قوتوں کے زور پر وہ پاکستان افغانستان ایران عراق سمیت جنوبی ایشیاء کی دو تہائی رقبے پر قابض ھوکر مہابھارت کی سلطنت قائم کرلیں گے لیکن آسمانی فیصلے ان کے برعکس طے ھوئے ہیں مجاہدین اسلام کے توسط سے مہا پاکستان اس خطے پر نقش کردیا گیا ھے اور دین اسلام کے اس پھیلاؤ اور جہاد فی سبیل الله کی روحانی طاقت سے تمام شیطانی قوتیں اپنی موت مرجانے والی ہیں۔ لاکھ ہمارے حکمران مندروں میں جاکر پوجا پاٹ کرکے اپنے اقتدار کو بچانے کی کوشش کرلیں مگر ان کے خاندان کا مٹ جانا بھی طے شدہ تحریر میں ھے۔ الله ھم سب کو ایمانی دولت سے سرفراز عطا فرمائے آمین ثما آمین۔۔!!

کالمکار: جاوید صدیقی

Exit mobile version