BBC Urdu TV

عنوان:غدار عیاں ھوتے جارھے ہیں

ٹائٹل: بیدار ھونے تک

عنوان:غدار عیاں ھوتے جارھے ہیں

اسلام آباد کے ھمارے دوست نے مجھے آگاہ کیا کہ جاوید صدیقی صاحب ہمارا فرض ھے کہ ھم اپنی قوم کو پاکستان کے ساتھ ھونے والی خطرناک ترین سازشوں اور خفیہ منفی کاروائیوں کی سرگرمیوں سے آگاہ کردیا جائے کیونکہ یہ ھم پر وطن کا حق ھے کہ ھم ہر اس سازش پر خفیہ نظر رکھیں جو ہمارے ملک کے خلاف ھوں کیونکہ ایک جانب ھماری بہادر فوج شب و روز وطن عزیز کے باڑرز اور زمین و فضا پر کھلی آنکھ سے چوکس رہتی ھے تو دوسری جانب ھمارے درمیان منافق فاجر فاسق سیاستدانوں کی کچھ جماعتیں ملک و قوم کو ناتلافی نقصان سے دوچار کرنے میں ذرا بھی درد محسوس نہیں کرتیں۔ ھمارے ہر دل عزیز دوست نے بتایا کہ توقع ہے کہ اگلے تین سے چار ہفتوں تک، پاکستان میں ایک وسیع و عریض پاکستان اور پاکستانی حکومت مخالف اور فوج مخالف مہم کا آغاز ھونے جارہا ھے۔۔۔۔ معزز قارئین!! دوست نے بتایا کہ بلاول بھٹو زرداری آئی کے کے دورے سے ایک ہفتہ قبل یو ایس اے جائیں گے۔ آئی کے دورے کے دوران پاکستان مخالف اور فوج مخالف مظاہرے کئے جائیں گے۔ بھارتی لابی ، پی ٹی ایم ، پی پی پی اور پی ایم ایل این ان مظاہروں کا انعقاد کررہی ہیں۔ بی زیڈ آئی بی کے دورے کو کمزور کرنے کے لئے کچھ لابیسٹ سینیٹرز سے ملاقات کریں گے۔ بدنام زمانہ حسین حقانی، ایک مصدقہ ثابت شدہ پاکستانی غدار ھے جسکی مکمل پشت پناہی پی پی پی جماعت کے روح رواں آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو سمیت پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹوز ممبران کی تعاون اور حمایت جاری ہیں ۔ امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے’امریکی حکومت کے پاکستان مخالف ایجنڈ اور افغانستان میں موجود را موساد اور دیگر پاکستان مخالف قوتوں کی مکمل کارروائی میں اور اس کی حمایت اور مالی امداد میں آصف علی زرداری اور این ایس کررہی ہیں۔ اس گٹھ جوڑ کو مکمل کرنے کے لئے کچھ مخصوص میڈیا ہاؤسز اور صحافی بھی رکھے گئے ہیں۔ معزز قارئین!! بلی آخر تھیلے سے باہر نکل ہی گئی۔ یہ کہاوت حقیقت ھےکہ غدار کا نطفہ آخر غدار ہی پیدا ھوتا ھے۔ پاکستان اور پاکستانی قوم ہمیشہ غداروں کے فریب میں آتے رہے ہیں غداروں نے اس قوم کے خلوص چاہت اور پیار سے ہمیشہ ناجائزفائدہ اٹھایا پاکستانی قوم پہلے الطاف حسین کے چہرے سے بے نقاب ھوئی اب آصف علی زردار بلاول بھٹو سمیت نوازشریف بمعہ پی ڈی ایم کے منفی چہروں سے آگاہ بھی ھوگئی۔ ھم اور ھماری قوم کے چند بے وقوف لوگ ایسے بھی ہیں جو جانتے بوجھتے بھی غداروں کی حمایت پر اتر آتے ہیں لیکن بہت دیر کے بعد انکے پاس صرف پچھتاوا ہی رہ جاتا ھے جب ہوش آتا ھے تو خود کو کوستے ہیں کہ ہائے ہم نے غداروں خبیثوں غلیثوں مکاروں عیاروں دھوکےبازوں لٹیروں قاتلوں زانی شرابیوں کو سر پر بٹھا کر گناہ کبیرہ کمایا۔۔معزز قارئین!! سر زمینِ پاکستان کی حفاظت سلامتی اسی وقت ممکن ھوسکتی ھے کہ جب ہر ایک پاکستانی غداروں کمینوں کو جکڑ کر انکا احتساب لے یہ سب مورثی سیاستدان ہیں اور جمہوریت میں مورثی جمہوریت کا زد ھوتی ھے جہاں جمہوریت ھوگی وہاں مورٹی نہیں اور جہاں مورثی ہوگی وہاں جمہوریت نہیں کیونکہ مورثی بادشاہت میں ھوتی ھے یہ سب خاندان عوام کو ایک جانب بیوقوف بناتے چلے آرھے ہیں دوسری جانب ملک اور افواج پاکستان کے خلاف بکواس کرتے باز نہیں آتے ھماری عظیم افواج کی صلاحیتوں سے خائف اور بغض رکھتے ہیں۔ ماضی میں ایرانی انقلاب پر شاہ پہلوی کے خاندان کو آیت الله خمینی نے نسل کشی کرکے وجود ختم کردیا تھا لگتا ھے کہ پاکستان میں بھی کچھ خاندانوں کو اپنے انجام تک پہنچایا جائیگا اور ان کے سہولتکار صحافی’ بیوروکریٹس’ اشرفیہ کے چند شخصیات بھی انجام کو پہنچیں گی کیونکہ یہ شخصیات بھی پاکستان مخالف سرگرمیوں میں متحرک رہتی ہیں۔ خاندانِ آصف زرداری و بلاول بھٹو’ خاندانِ میاں شریف اور پی ڈی اے کے ممبران جماعتیں ہمارے وطن کیخلاف پروپیگنڈوں میں سرگرم ہیں۔ پاکستانی عوام ان سب غداروں کے پروپیگنڈوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار رہیں اور اپنی افواجِ پاکستان, آئی ایس آئی, مارغور, ایس ایس جی کمانڈوز کے شانہ بشانہ پاکستانی قوم کھڑی ہیں۔ پاکستان زندہ باد, پاکستان پائندہ باد۔۔۔۔!!

کالمکار: جاوید صدیقی

Exit mobile version