BBC Urdu TV

علی امین نے جائیداد سے متعلق غلط بیانی کی، نااہل کیا جائے: ای سی پی میں درخواست دائر

علی امین نے جائیداد سے متعلق غلط بیانی کی، نااہل کیا جائے: ای سی پی میں درخواست دائر

الیکشن کمیشن میں درخواست پی کے 113 سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کفیل نظامی نے دائر کی۔

پشاور(نمائندہ فاطمہ جعفر)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق الیکشن کمیشن میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور کی نااہلی کیلئے درخواست دائر کردی گئی۔
الیکشن کمیشن میں درخواست پی کے 113 سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار کفیل نظامی نے دائر کی۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ علی امین گنڈا پور نے کاغذات نامزدگی میں اپنی جائیداد کے متعلق غلط بیانی کی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ علی امین گنڈا پور کو 62 ون ایف کے تحت نااہل کیا جائے۔

Exit mobile version