BBC Urdu TV

عذاب میں مبتلا قوم

عذاب میں مبتلا قوم

افسوس ھے کہ جہاں تمام سیاسی جماعتیں کرپٹ بدترین کردار کے ملکہ ھیں وہیں جماعت اسلامی انتہائی منافق اور دوخلی جماعت، جماعت اسلامی اسلام کے جھنڈے میں چھپ کر نعرے دعوے اعلانات احتجاج جلسہ و جلوس کرتی ھے کبھی بھی نیک نیتی کیساتھ ان کفاروں (پاکستانی اشرفیہ نوکر شاہی طبقہ ایلیٹ جماعت) کے خلاف کھل کر میدان میں اتر کر جہاد نہیں کیا، برسوں سے اسلام کو استعمال کرتے رھے لیکن نہ سود نہ خاتمہ کیا اور نہ ہی اسلامی نظام رائج کروایا، مولانا فضل الرحمان اور انکی جماعت سمیت پاکستان بھر کی مذہبی سیاسی جماعتوں نے صرف اور صرف مایوس ہی کیا ھے، اور تو اور اسلام اور دین کو مذاق بنانے اور بدنام کرنے میں اپنی منفی کردار جاری رکھا، عمائے سوء اور دنیا پرست دین کے ٹھیکیداروں کو روز محشر رب یقیناً گھسیٹے گا اور دنیا میں انکی نسلوں کو عبرت کا نشانہ بنائے گا خاص کر پچپن کی دھائی سے سازش اور برباد کرنے والے حاکموں سیاستدانوں کو رب دوزخ کے آخری حصہ میں ڈالے گا آمین یا رب اللعالمین اس ملک و قوم کے مجرموں کی سات نسلوں کو برباد کردے چاہے وہ کسی بھی منصب اختیار پر رہے ھوں یا ابھی تک ھوں آمین۔ کرشمہ خداوندی ھوجائے تو شائد ملک میں خونی انقلاب بپا ھوکر اسلامی نظام رائج ھوجائے ان تیلوں سے تیل ہرگز ہرگز نہیں ھے یہ سب دھریئے منافق اور بے ایمان ھیں۔ قوم اپنی بیغیرتی بےحیائی اور بےشرمی سے باز آجائے وگرنہ عذاب الہٰی سے دوچار ھوتے رہی گی۔۔۔۔۔

جاوید صدیقی جرنلسٹ و کالمکار کراچی

Exit mobile version