BBC Urdu TV

عباس بھٹی کو پاکستانی کرکٹ اسٹار سعید اجمل نے خصوصی ایوارڈ سے نوازا

عباس بھٹی کو پاکستانی کرکٹ اسٹار سعید اجمل نے خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔

ایوارڈ تقریب میں سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی جبکہ نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کو خوب سراہا گیا۔

شجاع آباد(نمائندہ خصوصی)گلوبل ٹائمز میڈیا یورپ کے مطابق شجاع آباد معروف ٹک ٹوکر عباس بھٹی کو پاکستانی کرکٹ اسٹار سعید اجمل نے خصوصی ایوارڈ سے نوازا۔ ایوارڈ تقریب میں سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی جبکہ نوجوان ٹیلنٹ کی حوصلہ افزائی کو خوب سراہا گیا نعیم رضا، راؤ شیری محمد زبیرگورائیہ اور اجمل بھٹی نے عباس بھٹی کو شاندار کامیابی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی اور کہا کہ شجاع آباد کا نوجوان ملک بھر میں مثبت شناخت بنا رہا ہے، جو علاقے کے لیے باعثِ فخر ہےعباس بھٹی نے ایوارڈ کو اپنی محنت، عوام کی محبت اور ساتھیوں کی دعاوں کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ بھی مثبت اور باوقار مواد پیش کرتے رہیں گے۔

Exit mobile version