BBC Urdu TV

عاطف ایس آئ چوکی انچارج سٹی پنڈدادنخان کرائم کے خلاف سرگرم کاروائی کرتے ہوئے

شاکر حسین داوڑ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم کے احکامات کی روشنی میں جہلم پولیس کا سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

تفصیلات کے مطابق:

عاطف ایس آئ چوکی انچارج سٹی پنڈدادنخان کرائم کے خلاف سرگرم کاروائی کرتے ہوئے 3 کس ملزمان سے 1 عدد پسٹل 30 بور معہ راونڈز اور 15 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لیے۔

رپورٹ:چوہدری عابد حسین بیورو چیف جہلم

Exit mobile version