BBC Urdu TV

طلباء کو ٹریفک قوانین کی اہمیت ون ویلنگ اور ہیلمٹ کا استمال اور قیمتی انسانی جانوں کو کیسا بچایا

جہلم : (ثاقب محمود)آیڈیشنل آ ئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ صاحب کے احکامات اور ڈی پی جہلم ناصر محمود باجوہ صاحب کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی ٹریفک محمد طارق شفیع کا ہمراہ ایجو کیشن یونٹ ٹریفک پولیس جہلم FG کالج منگلا کینٹ میں آگاہی سیمنارکا انعقاد،
طلباء کو ٹریفک قوانین کی اہمیت ون ویلنگ اور ہیلمٹ کا استمال اور قیمتی انسانی جانوں کو کیسا بچایا جاسکتا ہے کے بارے میں لیکچر دیا گیا،
ڈسٹرکٹ ٹریفک آفیسرجہلم نے طلباء کو بتایا کہ آپ ملک کا مستقبل ہیں اور ملک کی ترقی میں اپنا کردار تب ادا کرسکتے ہیں اگر قوانین پر عمل کریں گے،
طلباء کو لائسنس کی اہمیت اور مو ٹر لائسنس کی کمپین بارے آگاہ کیا پرنسپل FG کالج محمد شاہد رضا نے جہلم پولیس کی اس کاوش کو سراہا اور اس بات کی خواہش کا اظہار کیا آئندہ بھی اس قسم کے آگاہی لیکچر کا انعقاد ہونا چاہیے

Exit mobile version