BBC Urdu TV

ضلع کونسل جہلم کی جانب سے ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے آگہی واک کا اہتمام ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ

جہلم (رانانویدالحسن)سیکرٹری لوکل گورنمنٹ کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر حسان طارق اور چیف ڈیجٹل مانیٹرنگ آفیسر پنجاب ڈاکٹر ایم عبداللہ تبسم کی قیادت میں آگاہی واک میں ,چیف آفیسر ایم سی جہلم مبارک علی خان, چیف آفیسر ضلع کونسل عثمان گوندل ، بلدیہ کے افسران ملا زمین اور شہریوں اور صحافیوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی،
آگاہی واک کے موقع پر ڈپٹی کمشنر، ADCR ا میونسپل کمیٹی جہلم اور ضلع کونسل جہلم کی جانب سے ستھرا پنجاب پروگرام کے حوالے سے آگہی واک کا اہتمام ڈپٹی کمشنر جہلم سیدہ رملہ علی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ڈاکٹر حسان طارق اورچیف ڈیجٹل مانیٹرنگ آفیسر پنجاب ڈاکٹر ایم عبداللہ تبسم کی قیادت میں ڈپٹی کمشنر دفتر جہلم سے Y کراس تک ریلی نکالی گئی، آگاہی واک میں ,چیف آفیسر ایم سی جہلم مبارک علی خان, چیف آفیسر ضلع کونسل عثمان گوندل ، بلدیہ کے افسران ملا زمین اور شہریوں اور صحافیوں سمیت کثیر تعداد نے شرکت کی،
آگاہی واک کے موقع پر ڈپٹی کمشنر، ADCR اور ڈاکٹر ایم عبداللہ تبسم,چیف ڈیجیٹل مانیٹرنگ آفیسر لوکل گورنمنٹ پنجاب کا کہنا ہے کہ جہلم شہر کو صاف ستھرا اور خوبصورت بنانے کے لیے حکومتی اداروں کے ساتھ عوام کو بھی اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہو گا

Exit mobile version